نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کیڈٹ کالج کے اطراف میں انجام پائی۔ شام کی فوج نے حمص اور درعا میں واقع دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا۔ مغربی شام میں واقع قلمون علاقے میں شام کی فوج اور حزب اللہ نے کئی سرحدی پہاڑیاں آزاد کرالیں اور دہشت گردوں کو شمالی علاقوں کی جانب پسپائی پر مجبور کردیا۔ قلمون کو آزاد کرانے کی کاروائی میں ...
کالج کے قریب ایک میدان میں ہوا۔
اس مظاہرے میں شرکت کے لئے يمن کے باشندے مختلف شہروں سے آئے تھے۔ مظاہرین نے ایسے پلے كارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے خلاف نعرے لکھے ہوئے تھے۔
مظاہرین یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثي اور یمن پر حملے کے دوران مارے ...
کیڈٹ کالج کے کمانڈر نے عراق اور شام کے لئے اس کالج سے 100 فوجی مشیر بھیجے جانے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ یہ مشیر وہاں مشورہ و ٹریننگ کی ذمہ داری ادا کرنے کے لئے بھیجے گئے ہیں۔ الوقت - ایران کے کیڈٹ کالج کے کمانڈر نے عراق اور شام کے لئے اس کالج سے 100 فوجی مشیر بھیجے جانے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا ک ...
کالج پر مسلسل تین گھنٹے تک ٹینک اور راکٹ فائر کئے جس کا شامی فوج اور اس کی اتحادی فورسز نے مقابلہ کیا۔ اس دوران 300 سے زیادہ دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
شامی فوج نے اس کارروائی میں دہشت گردوں کے 6 ٹینک، آتش گیر مادہ سے بھری تین گاڑیاں اور مشین گن سے لیس بہت سی گاڑی تباہ کئیں ۔
اسی طرح شامی فوجیوں ...
شامی فوج نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے حلب اور حماۃ کے نواحی علاقوں میں سو سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - شامی فوج نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے حلب اور حماۃ کے نواحی علاقوں میں سو سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے مسلح گروہوں کے فوجی ساز و سامان کو ت ...
کیڈٹ كالجوں کا ایک ضروری قدم یہ ہے کہ وہ نوجوان فورسز کو دفاع مقدس کے زمانے کے ماحول اور اس وقت کے حالات سے آگاہ کرائیں۔ انہوں نے کہا کہ آج دوست و دشمن سمیت پوری دنیا ملت ایران اور اسلامی نظام کی عظمت، حکمت، ہمت اور طاقت کا اعتراف کرتی ہے۔
کیڈٹس کو بازیاب کرا لیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے تبادلے میں 80 اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنھیں علاج کے لیے سول ہسپتال اور بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں میں 3 کی حالت تشویش ناک بتائی گئی۔
پولیس کے مطابق ٹریننگ کالج کے ہاسٹل میں 600 کیڈٹس زیر تعلیم تھے جس ک ...
کالج میں ایک پروگرام میں کہا کہ ملک کے كیڈٹ کالج کے طلباء کی فکری پیشرفت بہت ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے مستقبل کے لئے یہ جوان سرمایہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران نے ایس -300 میزائل سسٹم سے اچھا اور بہتر دفاعی نظام بنا لیا ہے اور ہم آگے بھی بڑھاتے رہیں گے۔
عطاء اللہ صالحی نے کہا کہ دنیا میں ...